| کس کی قسمت ہے کہ تیرےرازداروں میں رہے؟ |
| کس میں ہمت ہے کہ تیرے جانثاروں میں رہے؟ |
| کون کہتا ہے کہ ہر بندے کے سینے میں ہے دل؟ |
| ایک دل والا غنیمت جو ہزاروں میں رہے |

معلومات