| آئی ہے عید ، عید پہ خود کو نہال رکھ |
| خود کو نہ یومِ عید تو آشفتہ حال رکھ |
| آ کر گلے لگا لے تجھے عید پر سحاب |
| دلبر تو اپنے پیار میں ایسا کمال رکھ |
| آئی ہے عید ، عید پہ خود کو نہال رکھ |
| خود کو نہ یومِ عید تو آشفتہ حال رکھ |
| آ کر گلے لگا لے تجھے عید پر سحاب |
| دلبر تو اپنے پیار میں ایسا کمال رکھ |
معلومات