تَکَلُّف میں پَڑ کے ہم نے نُقصان کر لیا
دِکھاوے بھی کر کے رَاضی شَیطان کر لیا
حقیقت میں اَصْل اور نہ جن کا وُجُود ہے
وہ رَائج رِوَاج کر کے کُفران کر لیا

0
18