| اگر تو چاہتا ہے خوش رہے اداس نہ ہو |
| کبھی نہ بھاگنا پیچھے جو تیرے پاس نہ ہو |
| قدر بڑھے گی تری اعلیٰ ظرفی سے بیشک |
| یہ پیرہن بھی اگر قیمتی لباس نہ ہو |
| اگر تو چاہتا ہے خوش رہے اداس نہ ہو |
| کبھی نہ بھاگنا پیچھے جو تیرے پاس نہ ہو |
| قدر بڑھے گی تری اعلیٰ ظرفی سے بیشک |
| یہ پیرہن بھی اگر قیمتی لباس نہ ہو |
معلومات