شادی کے بعد بیٹی آتی ہے میکے کبھی کبھار
بہوں سے گزارش ہے کہ نند کی بنے خدمتگار
ہر بہو بھی اپنی بھابیوں کی ہوتی ہے نند
اللہ بہو بیٹی دونوں کو رکھے یونہی سربلند

5
103
حضرت یہ ہر کلام پہ برائے اصلاح لکھنا چھوڑ دیجیئے کیونکہ ایسا نہیں لگتا کہ آپ اصلاح چاہتے ہیں -
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا پھر کہتا ہوں آپ شاعری نہیں کرتے نثر لکھے ہیں آپ کو صرف جملے کہ آخری حروف کا قافیہ ملانا مقصود ہوتا ہے -
پہلے شاعری اپنے اندر اتاریں پھر باہر خود آئیگی -


0
نہایت ادب سے گزارش ہے کہ شاعر تو عظیم لوگ ہوتے ہیں، میں تو شاعر ہونے کا دعوےدار نہیں، صرف اپنی اور دوسروں کی اصلاح کے لئے پیغام رسانی کرتا ہوں وہ قافیہ ملا کر ہو یا نثر کی صورت میں۔
امید ہے آپ جواب سے مطمن ہوں گے

0
جناب جو جی چاہے لکھتے رہیئے - آئندہ آپ کو تنگ نہیں کروں گا -
آپ شاعری کے صفحے پہ نثر لکھیئے - نظم کے نام پر نثر لکھیئے یا جو جی چاہے لکھیئے -
میرا کام تھا آپ کو بتانا وہ آپ تک پہنچ گیا - میں سمجھ گیا آپ ایسا ہئ چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی-

0
اصلاح معاشرہ کی کوشش کے ساتھ ساتھ آپ جیسے مخلص دوستوں سے سیکھنے کا عمل جاری رہے گا

0
Ma shaa Allah. Bilkul sahi

0