تری خیراتِ الفت سے جفاؤں کا ستم اچھا
تری اس بھیک سے مجھ کو جدائی کا ہے غم اچھا
میں بازی ہار سکتا ہوں مگر جھکنا نہیں ممکن
مجھے ہر جیت سے ساگر خودی کا ہے بھرم اچھا
شاعر ساگر حیدر عباسی

0