الٰہی میں راضی ہوں تیری رِضا پر
تِرے فضل پر تیری جود و سخا پر
تُو مالک ہے میرا، میں بندہ ہوں تیرا
مُجھے بخش دے میری ہر اک خطا پر

0
7