رفیقِ قمر جو اک ستارہ مدام ہے
محبت میں خاص ہے نہ سمجھو کہ عام ہے
خدا کے کرم سے اس کو حاصل دوام ہے
نیا چاند خواجہ ہیں ستارہ غلام ہے

0
16