| لَب آزاد تھے گَرچہ ہَم آزاد نَہ تھے |
| دیسی سے پَرْدیسی چھورے بِہْتَر تھے |
| اُن میں کُچھ تو شَرْم و حَیا بھی ہوتی تھی |
| اِن کالوں سے تو وہ گورے بِہْتَر تھے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| لَب آزاد تھے گَرچہ ہَم آزاد نَہ تھے |
| دیسی سے پَرْدیسی چھورے بِہْتَر تھے |
| اُن میں کُچھ تو شَرْم و حَیا بھی ہوتی تھی |
| اِن کالوں سے تو وہ گورے بِہْتَر تھے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات