| غَازَہ اَمن فورس میں پاکستانی فوج کی مُمکِنَہ شُمُولِیَت!!! |
| —— |
| اَنْ گِنَتْ جَنازے ہیں چار سُو شَہِیدوں کے |
| اور غَم بَڑھا ڈالے تُم نے غَم گَزِیدوں کے |
| مُسَلْمان ہو کے بھی تُم لَڑو گے اَپنوں سے |
| نام ہی کے سَیَّدَ ہو ساتھ ہو یَزیدوں کے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات