پاکستان سے بے حَیائی کا خاتِمَہ چاہتی ہُوں- حَرِیم شاہ!!!
——
جو بھی ہے وہ آپ کے زِیر و بَم سے ہے
جو بھی ہے وہ آپ کے بیش و کَم سے ہے
آپ سے تو عُرْیانی بھی شَرْماتی ہے
جو بھی ہے وہ آپ کے لُطْف و کَرَم سے ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4