زِندگی میں اِنسان کی کِتنی ہی اُونچی ہو شَان
قبضِ رُوح کے بعد جِسم بَن جاتا ہے بِے جان
بعض کے وَجود کا رُعب و دَبدبہ ہر سُو رہتا ہے طاری
مَرتے ہی خَتم ہو جَاتی ہے سَب چالاکی و ہوشِیاری

0
37