تناور درخت کی مانند ہے ہماری اَنا اور مان
کاش باہمی اِتحاد کےلئے کر دیں اِسے قُربان
ممکن ہے اِس عمل سے دوبارہ جُڑ جائے خاندان
طرفین میں ہے جھجک الحمدللہ پُختہ ہے سب کا اِیمان

0
44