| لفظ جب کوثر و تسنیم سے دھل جاتے ہیں | 
| میرے محبوب کے لب پر وہ تبھی آتے ہیں | 
| وہ نہیں بولتے جب تک نہ ہو ارشاد خدا | 
| ان کو آتی ہے وحی تب ہی وہ فرماتے ہیں | 
| لفظ جب کوثر و تسنیم سے دھل جاتے ہیں | 
| میرے محبوب کے لب پر وہ تبھی آتے ہیں | 
| وہ نہیں بولتے جب تک نہ ہو ارشاد خدا | 
| ان کو آتی ہے وحی تب ہی وہ فرماتے ہیں | 
معلومات