| آپ وجہِ نشاط کر لیجے |
| آج مجھ پر بھی گھات کر لیجے |
| جنبشِ لب سے کچھ نہ نکلے گا |
| میری نظروں سے بات کر لیجے |
| یوں تو پربت بھی روک نا پائے |
| آپ دل دے کے مات کر لیجے |
| دن مرا آپ ہی کے دم سے ہے |
| آپ چاہیں تو رات کر لیجے |
| میں تو ہولی مناؤں گا 'اسلم' |
| آپ شبِ برات کر لیجے |
| آپ وجہِ نشاط کر لیجے |
| آج مجھ پر بھی گھات کر لیجے |
| جنبشِ لب سے کچھ نہ نکلے گا |
| میری نظروں سے بات کر لیجے |
| یوں تو پربت بھی روک نا پائے |
| آپ دل دے کے مات کر لیجے |
| دن مرا آپ ہی کے دم سے ہے |
| آپ چاہیں تو رات کر لیجے |
| میں تو ہولی مناؤں گا 'اسلم' |
| آپ شبِ برات کر لیجے |
معلومات