| گلشنِ مصطفیٰ ﷺ کے مہکتے ہیں پھول |
| جن پہ قربان ہو سب زمانے کے پھول |
| سیدہ فاطمہ کے وہ پیارے ہیں پھول |
| کتنے بکھرے ہوئے ہیں مدینے کے پھول |
| کربلا تیری قسمت پہ لاکھوں سلام |
| گلشنِ مصطفیٰ ﷺ کے مہکتے ہیں پھول |
| جن پہ قربان ہو سب زمانے کے پھول |
| سیدہ فاطمہ کے وہ پیارے ہیں پھول |
| کتنے بکھرے ہوئے ہیں مدینے کے پھول |
| کربلا تیری قسمت پہ لاکھوں سلام |
معلومات