| کیوں کہتا ہے دلکش نظارا نہیں ہوتا |
| صحرا میں تم نے وقت گزارا نہیں ہوتا |
| بھلا جوڑے میں تنہا چاند اٹکے گا کیسے |
| اگر آنچل میں تاروں کو اتارا نہیں ہوتا |
| چلی آتی ہیں مل کر یادیں سکھیوں کی طرح |
| انہیں میں نے پکارا نہیں ہوتا |
| زرا میری آنکھوں کو پڑھنا سیکھو |
| کج ادائی سے تو اپنا گزارا نہیں ہوتا |
| افری کتنی سندر دکھتی ہے وہ لڑکی |
| جب تک خود کو سنوارا نہیں ہوتا |
معلومات