| اس شہرِ بار میں کہیں مصروف و محوِ کار |
| گویا نگاہِ شوق سے یکسر بڑھیں گے ہم |
| چلتے ہوۓ کہیں کسی چوراہے کے قریب |
| دورانِ چرخِ دہر کبھی تو ملیں گے ہم |
| اس شہرِ بار میں کہیں مصروف و محوِ کار |
| گویا نگاہِ شوق سے یکسر بڑھیں گے ہم |
| چلتے ہوۓ کہیں کسی چوراہے کے قریب |
| دورانِ چرخِ دہر کبھی تو ملیں گے ہم |
معلومات