وِلایت علؑی کی، اِمامت علؐی کی
شَہادت علؑی کی، کَرامت علؑی کی
کَرے زندہ سُنت جو خَیبر شِکن کی
ملے گی اُسی کو شَفاعَت علؑی کی

0
8