نانا پاٹیکر کی یاد میں!!!
——
اپنے ہَر کردار پَر تھی تُجھ کو اِک اَیسی گِرِفْت
جو عُمُوماً تو اداکاروں میں ہوتی ہی نَہِیں
ہِیرو نَہ ہو کے بھی تُجھ میں اِس قدر تھیں خُوبیاں
جو عُمُوماً عام فَنکاروں میں ہوتی ہی نَہِیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1