پوچھیں سب جو کہ حال کیسا ہے
ہونٹوں پر یہ سوال کیسا ہے
بے قراری میں کٹتے ہیں سب دن
اب رویوں میں سیال کیسا ہے
گم ہو جاتا ہوں بیٹھے بیٹھے میں
آتا تیرا خیال کیسا ہے
کب محبت ہوئی کیا جانو
مجھ سے تیرا سوال کیسا ہے

252