تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
28 اپریل 2025
شعر
mir shahryaar
@shahryaar
کون ہے
کہاں سے آیا ہے یہ کون ہے
جو ایسے شور میں بھی مون ہے
نہیں بچنے کی گنجائش کوئی
یہاں تو موسی ہی فرعون ہے
0
9
100
28 اپریل 2025
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
مون ؟؟؟
0
29 اپریل 2025
#2
mir shahryaar
@shahryaar
سنسکرت لفظ ہے، جو ہندی زبان میں استعمال ہوتا ہے، یعنی چپ، خاموش
0
29 اپریل 2025
#3
Arshad H Rashid
@Arshad1
جناب -کسی بھی زبان سے آیا ہوا لفظ جو اردو میں وارد ہو چکا ہو بلا تکلف استعمال ہو سکتا ہے - سنسکرت کا ہو یا کسی بھی اور زبان کا - مگر جو لفظ اردو نے اپنایا ہی نہیں ہو - جو اردو میں آیا ہی نہ ہو وہ اردو شاعری میں کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ -
0
29 اپریل 2025
#4
mir shahryaar
@shahryaar
اچھا! ہا ہا
0
29 اپریل 2025
#5
mir shahryaar
@shahryaar
اردو شاعری اپنائے نہ اپنائے ہم تو اپنائیں گے دوست!
0
29 اپریل 2025
#6
mir shahryaar
@shahryaar
شاید آپ بھول رہیں ہیں کہ جو انگلش الفاظ آجکل اور اس سے پہلے بھی استعمال کئے گئے ان کا کیا؟ وہ کس نے اپنائے تھے؟ اس سے کوئی انقلاب بپا نہیں ہوتا!
0
29 اپریل 2025
#7
Arshad H Rashid
@Arshad1
بہت شکریہ - جناب
میں سمجھ گیا - پُوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آجاتے ہیں -
0
29 اپریل 2025
#8
mir shahryaar
@shahryaar
مسئلہ وہ نہیں ہے جناب،،،کیوں نہیں کر سکتے،،،اردو شاعری کا الٹ پلٹ تو نہیں ہو سکتا اس سے۔۔۔ہم زباں کا ٹھیکے دار نہیں ہیں،،،آپ کا بھی شکریہ! سلامت رہیں
0
29 اپریل 2025
#9
mir shahryaar
@shahryaar
جناب محاورہ تو کم سے کم اردو والا استعمال کرتے۔۔۔خیر!
0
معلومات
معلومات