وہ جس کو دیکھنے کی آنکھ میں بھی تاب نہ ہو |
دعا ہے ایسا کوئی حسن بے نقاب نہ ہو |
وہ خوبرو جو مری زندگی میں آیا ہے |
خدا کرے کہ حقیقت ہو کوئی خواب نہ ہو |
وہ جس کو دیکھنے کی آنکھ میں بھی تاب نہ ہو |
دعا ہے ایسا کوئی حسن بے نقاب نہ ہو |
وہ خوبرو جو مری زندگی میں آیا ہے |
خدا کرے کہ حقیقت ہو کوئی خواب نہ ہو |
معلومات