بتلا گئے یہ حیدرؓ، کس سے ڈر، کس سے نہ ڈر
اللہ سے جو ڈرتا ہے، اُس سے ہرگز نہ تو ڈر
ڈرتا نہیں جو اللہ سے، اُس کے شر سے ڈر
ظالم وہی انساں ہے، جس کو نہ ہے رب کا ڈر

0
4