اے خدا ہر رنگ میں تیرا ہی جلوہ دیکھنا
یہ عطا تیری ہی ہے ورنہ مرا کیا دیکھنا
عکس در جو عکس ہیں ہر عکس میں بس تو ہی تو
دل میں بس تیری لگن ہے سانس میں بس اللہ ہو

1
1432
Ghulam Rasool Noor پسند کرنےکاشکریہ

0