اِقرار اُلحَسن کی ایف آئی اے اَہلکار کے ساتھ شَدِید تَلْخ کَلامی!!!
——
وَیسے تو سَب صَحّافی اَوْقات سے ہیں باہَر
لیکن یِہ کُچھ زِیَادہ ہی مُنہ لگا ہُوا ہے
کوئی وَجْہ تو ہو گی اِن بَد تَمِیزیوں کی
جو اِس طرح یِہ سَب کے سَر پَر چَڑھا ہُوا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1