| باکُو، تَنُّوری روٹیاں اور اَعْلیٰ اَفْسَر کی تالْیاں!!! |
| —— |
| کارِ چاپْلُوسی میں لے رَہے ہیں سَب سَبْقَت |
| ایک دُوسرے سے یُوں آگے بَڑھتے جاتے ہیں |
| حَدْ تو یِہ ہے صُوبے کے سَب سے اَعْلیٰ اَفْسَر بھی |
| روٹیاں لَگانے پَر تالْیاں بَجاتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات