حیات کے کچے دھاگے
الجھ جائیں تو پھر
سلجھتے نہیں
رنگ و بو کی تمثیلیں
اور ہوا کی رمز آشنائیاں بھی
صدائے لاحاصل کا
استعارہ رہ جاتی ہیں

10