عِیدُ الاضحیٰ مُبارَک!!!
——
بَڑے ہو کے جانے کَہاں کھو گئے ہیں
وہ عِیدیں، وہ مَوجیں، وہ سِن بچپنے کے
وَسائِل تھے کَم پَر تھیں خُوشیاں زِیَادہ
بَڑے خُوبصُورَت تھے دِن بَچپنے کے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0