سانجھ سمے جب پیت کی دیوی اپنے شہر کو آتی ہے |
ساتھ وہ اپنے سپنے سہانے ہم کو دکھانے لاتی ہے |
/ |
اس خاموشی کے آنگن میں دل کے البیلے بن میں |
اپنے گھنگرو کی جھنکار سے کیا سنگیت جگاتی ہے |

معلومات