ہے اُس کے خُون میں شامِل بَغاوَت
وہ مانے گی نَہِیں، آشُفْتہَ سَر ہے
مرے مَولا! ترے جالِب کی دُخْتَر
دو روٹی کے لیے بھی دَر بَہ دَر ہے!!!
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2