پاکستان بَھر کے تمام پینشنرز ماہانہ پنشن سے تا حال مَحْرُوم!!!
——
مایُوسی کے دَفْتَر کھول دیے تُم نے
کوئِلوں میں ہِیرے بھی تول دیے تُم نے
لَعْنَت ہے اِس گَھٹْیا کار گُذاری پَر
پنشن لینے والے رول دیے تُم نے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2