جب درد حد سے بڑھ جائے تو رو لینا چاہئے
دل کے بنجر کو آنسوں سے بھگو لینا چاہئے
ایسے اجنبی شہر کی اجنبی سی سرد راتوں میں
آنکھوں میں کوئی خواب نہ ہو تو سو لینا چاہئے

20