| بَچّوں کو کبھی حَرام کا ایک لُقْمَہ بھی نَہِیں کِھلایا۔ زَرداری!!! |
| —— |
| حَرام ہے جو ذَرا بھی مَلال ہو اِن کو |
| وہ اور ہوتے ہیں جِن کو مَلال ہوتا ہے |
| اِنہیں تو خَیر کوئی فَرْق ہی نَہِیں پَڑتا |
| کہ اِن کے ہاں تو سَبھی کُچھ حَلال ہوتا ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات