اگر زندگی موقع دے تو دنیا گھوم لینا مگر اپنی مٹی اور اپنے وطن کو کبھی نہ بھولنا۔


آگہی اچھی چیز ہے مگر کسی کا اشتہار کبھی مت لگانا۔


جھکنا اور بکنا دونوں انسان کو پست کر دیتے ہیں۔


اگر لمبی زندگی جینا چاہتے ہو تو کم کھاؤ اور زیادہ سے زیادہ پیدل چلتے رہو۔


حرام کے مال سے بنا محل حلال کی جھونپڑی سے بھی کمتر ہے۔


19