Circle Image

ماجداسلام ماجدؔ

@majidislammajid786

شاعیر, ماجد اسلام ماجد

ہنستا چہرہ دلیلِ مسرت نہیں ہے
جسم و جاں تو مِری ہے، حکومت نہیں ہے
جب تکمیلِ تمنا ہو، ملتا ہے سکون
اب اپنے لیے نیند کی حاجت نہیں ہے
ماجداسلام ماجدؔ

107
یاد اس کی اگر نہ جائے کہیں
درد کا یہ اثر نہ جائے کہیں
آدمی خوب ہیں جہان میں پر
آدمی کا ہنر نہ جائے کہیں
لوگ مل کر رہیں جو سب ہی یہاں
پیار کا یہ نگر نہ جائے کہیں

5
270
شمعِ توحید جلاتے ہوئے مر جاتے ہیں
دین کا ڈنکا بجاتے ہوئے مر جاتے ہیں
شوق سے جان دیے دیتے ہیں ہم دیں کے لئے
دشمنِ دین مٹاٹے ہوئے مر جاتے ہیں
عاشقِ ذاتِ خدا ہیں نبی کے نوکر ہیں
غم سبھی ہنس کے اٹھاٹے ہوئے مر جاتے ہیں

0
212
زندگی کھیل ہے نصیبوں کا
حلقہ احباب ہے رقیبوں کا

0
1
158
میرا نام ماجداسلام ماجدؔ ہے شاعری کا شوق ہے بس، جناب ارشد صاحب کی رہنمائی کے مطابق سب لوگ اپنا کم کر رہے ہیں جو لوگ میری لکھی بات سے دکھے ہوں(دلی طور پہ) میں طلبِ معافی ہوں۔ باقی احباب میں نے یہ نہیں لکھا تھا کہ غزل لکھنا غلط ہے بس مجھے اس میں بلا وجہ کی بڑھوتری پسند نہیں۔ باقی جو احباب یہ کام کر رہے میں انکا نیازمند بھی سب سے بڑھ کر اقبال و غالب و میر و جون ایلیاء ۔ باقی مجھے میرے نبی کا درس واقعی میں برداشت کا ہے جس پہ میں ڈٹا ہوں۔ کوئی صاحبِ علم و فن میرے کلام پہ بس اصلاح فرما دیا کریں تا کہ سفید کاغذ پہ کچھ سنہری حروف لکھے جا سکیں۔فقط:ماجداسلام ماجدؔ

3
243