Circle Image

Ahmed Qasim

@aq

شاید کبھی یہ دل بھی بدل جائے، مچل جائے
ہر زخمِ کہن اب نہ کسی پل بھی ابھر پائے
ہر سمت دھواں، ہر طرف اک شورِ سا بے معنی
خاموشی میں بیٹھوں تو ترا چہرہ اُبھر آئے
کب تک میں بھٹکتا رہو ں گا شہر کے رستوں پر
اک موڑ پہ بیٹھا ہوں شاید کوئی آ جائے

29
۷۸۶
ثنا تیری ر بِ عالمین
اے رحیم ملک یوم الدین
ہم تیری عبادت کرتے ہیں
اور تیری مدد پر ہی ہے یقین
ہم کو دکھا رستا جو ہو سیدھا

62
کون کہتا ہے سزا ہے
گر یہ اس بت کی رضا ہے
نا جا نے انکے ستم میں
کیا تڑپنے کا مزا ہے
ہو نہ میرے پاس گر تو
زیست سے بہتر قظاہے

50
پیار ہو تا ہے کیا نہیں جاتا
صبر آتا ہے دیا نہیں جاتا
نیند آتی ہے نا چین آتا ہے
کیوں ترا نام لیا نہیں جاتا
خون پی کے بھی سب جیتے ہیں
ہم سے یہ زہر پیا نہیں جاتا

64
میں کہتا ہوں یوں
تم کہتی ہو کیوں
کام رہ جا تا ہے
پھر سب جوں کا توں
اتنا بتاو مجھے تم
میں رووًں اب کے ہنسوں

29
اندر میرے بھاںبڑ بلدے
پر میں اتّوں اتّوں گا واں
حال دلاں دا کوئی نا جانے
دسّو کیوں میں کسے نوں سنا واں
میں ایدھر او دوجّے بن نے
لکھ میں مناواں او نا من نے

73
کب مٹ تا ہے آجائے کہیں شیشے میں بال
جاتا نہیں پھر آجائے گر دل میں ملال
سو سکتا نہیں میں رات بھر اس لئے اب
جانے کب آجائے ترا پھر سے خیال
یہ قید مری ہے خدا جا نے کب تک
جا نے کب یہ ٹلے گا جیون کا وبال

107
میرے ہیں آ قا میرے ہمدم
صلی الّلہ ُ علیہ وسلم
پھول ہیں خوشبو کیسے ہو کم
صلی اللّہُ علیہ وسلم
روضہ مقدس سنہری جالی
کون اس در سے جائے خالی

53