Circle Image

Ubaid Khan

@Ubaid333

بھلا کیا بُرایی ہوتی۔ تُو جو میرا یار ہوتا
مِرا ہم نوا بھی ہوتا۔ مِرا ہم کنار ہوتا
یہاں جینا ہے بشر بن۔ گو طویل کارِ محنت
بنا ہوتا آساں میں جو۔ مُشتِ غُبار ہوتا
یہ طوالتِ الم ہے۔ بسی نس بہ نس میں میری
نہ جو رُخ فگار ہوتا۔ دلِ داغ دار ہوتا

100
الفت کے وہ خداؤں سے باتیں کرنی ہیں
کچھ حسن کی بلاؤں سے باتیں کرنی ہیں
اب ہم کو زندگی بھر کچھ بولنا نہیں
اب ہم نے بس نگاہوں سے باتیں کرنی ہیں
کچھ دیر یہ حرم میں رک جا تے ہیں ذرا
اپنے ہمیں گناہوں سے باتیں کرنی ہیں

0
157
نام اپنے ہے گندگی لے لی
چھوڑ عصمت ہے رند گی لے لی
صرف کچھ راتیں مانگی تھی میں نے
اس غزل نےتو زند گی لے لی
تم پری ہو رہینِ احکامات
اک نظر میں ہی بندگی لے لی

0
152