Circle Image

SyedNizamUddinMamoon

@SyedNizamUddinMamoon

شاعری میرا اظہارِ احساس ہے، تاکہ زندگی کے تجربات، جذبات اور محبت کے رنگوں سے قاری کے دل تک رسائی پاسکوں۔

دِل کا شیشہ کِرچی ہو تو دِل کا ہونا کیا کیجے
دِل سے اُترنے والوں کا دِل ہی میں رہنا کیا کیجے
اپنا جب غم خوار نا ہو تو دُوجوں سے شکوہ کیسا ہو
اپنے تو بستے ہیں دِل میں دِل میں بَسنا کیا کیجے
اپنے دُکھوں کی بات کریں تو آنکھیں بھر بھر آتی ہیں
اَپنوں کی آنکھیں دیکھو تو شعلوں کا بھڑکنا کیا کیجے

0
59

5