تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Ahmad Mehmood
@Ahmad1992
19 نومبر 2020
تصحیح
Ahmad Mehmood
@Ahmad1992
قافیہ
کیا 'کدہ' اور 'زدہ' جیسے الفاظ 'بجا' اور 'وفا' کے ہم قافیہ شمار ہونگے ؟اگرچہ انکے آخری حروف مختلف ہیں پر ایک سے سنای دیتے ہیں۔ شکریہ !
1
3
476
23 نومبر 2020
تصحیح
Ahmad Mehmood
@Ahmad1992
بحر طویل
کیا درج ذیل شعر بحرِ طویل میں درست اترتا ہے یا نہیں؟دونوں مصروں میں پہلے لفظ کے آخری حروف گر رہے ہیں۔ یعنی پڑھے نہیں جا رہے۔"ہے اک نگہتِ گل سے معطّر جہاں میرا،جو بے رنگ و بو تھا دشتِ آشفتگاں میرا-بہت شکریہ
0
252
معلومات