Circle Image

اناپرست

@03343264349

میری پہچان اردو زبان

کیا فایدہ ایسے پڑھنے لکھنے کا
جو درس نہ دے اپنوں سے ملنے کا

203
رازِ دل اس نے نظروں سے پہچان لیا
مجبوراً ہم نے بھی سب کچھ مان لیا

125
ایک ہی شک سے سارے رشتے توڑ دیا
لمحوں میں اس نے قسمت کا لکھا موڑ دیا

95
یہ سب کے سب پیسے کے پجاری ہیں
ہمارے ملک کے حاکم بکھاری ہیں

97
تجھے پا کر میں سب پا چکا ہوں
اب کچھ اور پانے کی تمنا نہیں

80
کیا کہوں میں تجھے زندگی ہے تو
صرف بات نہیں شاعری ہے تو

106
اونچے اونچے یہ جو عہدے ہیں
ان پہ بیٹھے سبھی مردے ہیں

130