ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا شعلۂ طرّار وہ اللہُ غنی ہے
= =-- ==- - ==- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا لرزشِ تابندگیِ سیم تنی ہے
= =-- ==--= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
رشکِ مہِ کنعاں ہے غزالِ خُتنی ہے
== -- == - -== --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
افشاں ہے کہ آمادگیِ دُر شکنی ہے
== - - ==--= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
تاروں میں بپا غلغلۂ سینہ زنی ہے
== - -= =--= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہر موجۂ انفاس میں دجلے کی روانی
= =-- ==- - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہر لرزشِ مژگاں میں نئی خواب فشانی
= =-- == - -= =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہر لوچ میں بھیگی ہوئی شاخوں کی کہانی
= =- - == -- == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہر تان میں پربت کا برستا ہوا پانی
= =- - == - -== -- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیلن فِعْلن (غیر مستعمل وزن)
ہر بول میں اک چشمۂ شیریں سخنی ہے
= =- - = =-- == == =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پلّو ہے یہ سینے پہ کہ اک موجِ حبابی
== - - == - - = =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ماتھا کہ خنک صبح کی تنویرِ شہابی
== - -= =- - ==- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پیکر ہے کہ انسان کے سانچے میں گلابی
== - - ==- - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
آنکھیں ہیں کہ بہکے ہوئے دو مست شرابی
== - - == -- = =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیلن فِعْلن (غیر مستعمل وزن)
قامت کا خم و چم ہے کہ سروِ چمنی ہے
== - -= = - - == == =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
زلفیں ہیں شبِ مالوا رخ صبحِ بہاراں
== - -= =-- = =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
شوخی ہے کہ بھونچال ترارے ہیں کہ طوفاں
== - - ==- -== - - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
عشوے ہیں کہ شمشیر تبسم ہے کہ پیکاں
== - - ==- -== - - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
مہندی کی سجاوٹ کہ ہتھیلی پہ گلستاں
== - -== - -== - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیلن فِعْلن (غیر مستعمل وزن)
مکھڑے کی دمک ہے کہ عقیقِ یمنی ہے
== - -= = - -== == =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
آواز میں ہے سلطنتِ زمزمہ خوانی
==- - = =--= =-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
انداز میں ہے جنبشِ بُرّان و سنانی
==- - = =-- ==- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہر ایک بُنِ مو سے ابلتی ہے جوانی
= =- -= = - -== - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اٹھتی ہے مسامات سے اک بھاپ سی دھانی
== - -==- - = =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اک چادرِ خوش بو ہے کہ آنگن میں تنی ہے
= =-- = = - - == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
گردن میں چنن ہار کلائی میں ہے کنگن
== - -= =- -== - - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کورا ہے جو پنڈا تو جنوں خیز ہے اُبٹن
== - - == - -= =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
جولاں ہے جوانی کے دھندلکے میں لڑکپن
== - -== - -== - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ابھری ہوئی چولی ہے پھبکتا ہوا جوبن
== -- == - -== -- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیلن فِعْلن (غیر مستعمل وزن)
گُل رنگ شلوکا ہے قبا ناروَنی ہے
= =- -== - -= === =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہونٹوں میں ہے مہکار کہ ہے رات کی رانی
== - - ==- - = =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
نقشِ قدمِ ناز ہے یا تاجِ کیانی
== --= =- - = =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کشتی کا تلاطم ہے کہ نَوکار جوانی
== - -== - - ==- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ساحل کا خُمستاں ہے کہ پوشاک ہے دھانی
== - -== - - ==- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
برکھا کی خنک چھاؤں ہے یا زلف گھنی ہے
== - -= =- - = =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
بل کھائی لٹوں میں ہے یہ پیشانیِ رخشاں
= =- -= = - - ==-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
یا سایۂ ظلمات میں ہے چشمۂ حیواں
= =-- ==- - = =-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ٹیکا ہے کہ ساگر میں جواں چاند ہے غلطاں
== - - == - -= =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
ہاتوں پہ یہ مکھڑا ہے کہ ہے رحلِ پہ قرآں
== - - == - - = =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
تل ہے کہ دھنوائی ہوئی ہیرے کی کنی ہے
= = - -== -- == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کس لوچ سے چونکی ہے دُھندَلکے کو جگانے
= =- - == - -== - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
الجھی ہوئی زلفوں میں دھواں دار فسانے
== -- == - -= =- -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
انگڑائی کی جھنکار میں ندّی کے ترانے
==- - ==- - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
رخسار میں چبھتی ہوئی اعضا شکنی ہے
==- - == -- == --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
تانیں ہیں کہ اک فوج کھڑی لُوٹ رہی ہے
== - - = =- -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
توڑا ہے کہ چھاتی کو زمیں کُوٹ رہی ہے
== - - == - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
بِیندی ہے کہ پربت پہ کرن پھوٹ رہی ہے
== - - == - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
انگڑائی کا خم ہے کہ دھنک ٹُوٹ رہی ہے
==- - = = - -= =- -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
مکھڑا ہے یہ قامت پہ کہ نیزے پر انی ہے
== - - == - - == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پہلو میں خموشی ہے شبستاں میں تکلم
== - -== - -== - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
جلوت میں تواضع ہے تو خلوت میں تحکم
== - -== - - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
حجرے میں ہے تکرار تو مجرے میں ترنم
== - - ==- - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
مسند پہ تنک موج ہے بستر پہ تلاطم
== - -= =- - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
آغوش میں تلوار ہے گھونگھٹ میں بنی ہے
==- - ==- - == - -= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
پہنچا ہے سرِ بامِ حرم دیر کا طوفاں
== - -= =- -= =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
رقصندہ ہے پھر وہ صنمِ فتنۂ دوراں
==- - = = --= =-- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
غزنی میں پکار آؤ کہ پھر کفر ہے جولاں
== - -= =- - = =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
مُوباف کے لچکے میں لپیٹے ہوئے ایماں
==- - == - -== -- ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اب آئے جسے حوصلۂ بت شکنی ہے
= =- -= =--= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اس سِن میں بھی پڑتی ہیں چھلاووں پہ نگاہیں
= = - - == - -== - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اب بھی ہیں وہی شوق کی اگلی سی کراہیں
= = - -= =- - == - -==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
اب بھی یہ دعا ہے کہ مِلیں پھول سی بانہیں
= = - -= = - -= =- - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
مر جائیں ہم اے جوش بتوں کو جو نہ چاہیں
= =- - = =- -= = - - ==
ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
= = --= = --= = --= =