ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
نہ وہ راتیں نہ وہ باتیں نہ وہ قصّہ کہانی ہے
- = == - = == - = == -== =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
فقط اک ہم ہیں بستر پر پڑے اور ناتوانی ہے
-= = = - == = -= = =-== =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
بھلا میں ہاتھ دھو بیٹھوں نہ اپنی جان سے کیوں کر
-= = =- = == - == =- = = =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
خرام اس کے میں اک آبِ رواں کی سی روانی ہے
-= = = - = == -= = = -== =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
تو یوں بے پردہ ہو جایا نہ کر ہر ایک کے آگے
- = = =- = == - = = =- = ==
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
نیا عالم ہے تیرا اور نئی کافر جوانی ہے
-= == - == = -= == -== =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
نہ تنہا گل گریباں پھاڑتے ہیں دیکھ اس سج کو
- == = -== =-= = =- = = =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
چمن میں آب جو بھی چال پر اس کی دوانی ہے
-= = =- = = =- = = = -== =
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
تری باتوں نے تو اے مصحفی جی کو جلا ڈالا
-= == - = = =-= = = -= ==
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
خدا کے واسطے چپ رہ یہ کیا آتش زبانی ہے
-= = =-= = = - = == -== =