مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
اے مرتضیٰ مدینۂ علمِ خدا کے باب
= =-= -=-- == -= - =-
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
اسرارِ حق ہیں تیری نگاہوں پہ بے نقاب
==- = - =- -== - = -=-
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
ہے تیری چشم فیض سے اسلام کامیاب
= =- =- =- - ==- =-=-
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
نقشِ سجود میں وہ ترے سوز و ساز ہے
== -=- = - -= =- =- =
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
فرشِ حرم کو جس کی تجلی پہ ناز ہے
== -= - = - -== - =- =
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
اے نورِ سرمدی سے درخشاں ترا چراغ
= =- =-= - -== -= -=-
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
مہکے ہوئے ہیں تیرے نفس سے دلوں کے باغ
== -= - =- -= = -= - =-
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
تو معرفت کا دل ہے تو حکمت کا ہے دماغ
= =-= - = - - == - = -=-
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
تیرے حضور دفترِ قدرت لئے ہوئے
== -=- =-- == -= -=
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
قدسی کھڑے ہیں شمعِ امامت لئے ہوئے
== -= - =- -== -= -=