رمل مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلن
کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز
= - = = - -= =- -=-
رمل مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلن
کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز
= -= = -- ==- -=-
رمل مسدس مخبون محذوف مسکن
فاعلاتن فَعِلاتن فِعْلن
دل سے نکلا پہ نہ نکلا دل سے
= - == - - == = =
رمل مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلن
ہے ترے تیر کا پیکان عزیز
= -= =- - ==- -=-
رمل مسدس مخبون محذوف مسکن
فاعلاتن فَعِلاتن فِعْلن
تاب لاتے ہی بنے گی غالب
=- == - -= = ==
رمل مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلن
واقعی سخت ہے اور جان عزیز
=-= =- - = =- -=-