رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
آپ نے مَسَّنی الضُّرُّ کہا ہے تو سہی
=- = =-- ==- -= = - -=
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
یہ بھی اے حضرتِ ایّوب گِلا ہے تو سہی
= - = =-- ==- -= = - -=
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
رنج طاقت سے سوا ہو تو نہ پیٹوں کیوں سر
=- == - -= = - - == = =
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
ہے غنیمت کہ بہ اُمّید گزر جاۓ گی عُمر
= -== - - ==- -= =- - =-
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
نہ ملے داد مگر روزِ جزا ہے تو سہی
- -= =- -= =- -= = - -=
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
دوست ہی کوئی نہیں ہے جو کرے چارہ گری
=- = =- -= = - -= =- -=
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
غیر سے دیکھیے کیا خوب نباہی اُس نے
=- = =-- = =- -== = =
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
نہ سہی ہم سے پر اُس بُت میں وفا ہے تو سہی
- -= = - - = = - -= = - -=
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
نقل کرتا ہوں اسے نامۂ اعمال میں مَیں
=- == - -= =-- ==- - =
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
کچھ نہ کچھ روزِ ازل تم نے لکھا ہے تو سہی
= - = =- -= = - -= = - -=
رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
کبھی آ جاۓ گی کیوں کرتے ہو جلدی غالب
-- = =- - = =- - == ==
رمل مثمن سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن
شہرۂ تیزئِ شمشیرِ قضا ہے تو سہی
=-= =-- ==- -= = - -=