کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
- -=- =-- =- = -- =- =- -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تنِ داغ داغ لُٹا دیا
- -= - =- -=- = -- =- =- -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
مرے چارہ گرکو نوید ہو صفِ دشمناں کو خبر کرو
-- =- =- -=- = -- =-= - -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
- - =- =- - =- = - -=- =- -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
-- = -= - -= -= -- =-= - -= - =
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
- -=- =- - =-= -- =- = - -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
اُ دھر ایک حرف کے کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
- - =- =- - =-= -- =- =- - =-=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
جو کہا تو ہنس کے اُڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
- -= - = - -= -= - -= - = - -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
- -= - =- -= - = - -= - = - -= -=
کامل مثمن سالم
متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
-- =- = - -= -= -- =- =- -= -=