بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی
= == === = = === === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعْل فعولن فعْل فعولن فعلن فعلن فعلن فع
پھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی
= - -== =- -== == = === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعْل فعولن فعلن فعلن فعْل فَعَل
جس دن اس سے بات ہوئی تھی اس دن بھی بے کیف تھا میں
= = = = =- -= = = = = = =- - =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
جس دن اس کا خط آیا تھا اس دن بھی ویرانی تھی
= = = = = == = = = = === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعْل فعولن فعْل فعولن فعْل فَعَل
جب اس نے مجھ سے یہ کہا تھا عشق رفاقت ہی تو نہیں
= = = = = - -= = =- -== = - -=
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعْل فعولن فعلن فعْل فعولن فع
تب میں نے ہر شخص کی صورت مشکل سے پہچانی تھی
= = = = =- - == == = --== =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعْل فَعَل
جس دن وہ ملنے آئی تھی اس دن کی روداد یہ ہے
= = = == == = = = = ==- - =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعْل فَعَل
الجھن سی ہونے لگتی تھی مجھ کو اکثر اور وہ یوں
== = == == = = = == =- - =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعْل فعولن فعْل فعولن فعْل فعولن فعلن فع
میرا مزاجِ عشق تھا شہری اُس کی وفا دہقانی تھی
=- -== =- - == = - -= === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالو
= = = = == = = = == = = ==
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعْل فعولن فعْل فعولن فعلن فعلن فعْل فَعَل
نام پہ ہم قربان تھے اس کے لیکن پھر یہ طور ہوا
=- - = ==- - = = == = = =- -=
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعْل فعولن فعلن فعْل فعولن فعلن فع
اس کو دیکھ کے رک جانا بھی سب سے بڑی قربانی تھی
= = =- - = == = = - -= === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعْل فعولن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہے
= - -= = = = == == = = == =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعْل فعولن فعلن فعلن فعلن فع
اِس لڑکی نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی
= == = = - -= = = == = == =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعْل فعولن فعْل فعولن فعْل فعولن فعلن فع
عشق کی حالت کچھ بھی نہیں تھی بات بڑھانے کا فن تھا
=- - == = - -= = =- -== = = =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
لمحے لافانی ٹھہرے تھے قطروں میں طغیانی تھی
== === == = == = === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعْل فعولن فعلن فع
جس کو خود میں نے بھی اپنی روح کا عرفاں سمجھا تھا
= = = = = = == =- - == == =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
وہ تو شاید میرے پیاسے ہونٹوں کی شیطانی تھی
= = == == == == = === =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعْل فعولن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
تھا دربارِ کلاں بھی اُس کا نوبت خانہ اُس کا تھا
= ==- -= = = = == == = = =
بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
تھی جو میرے دل کی رانی امروہے کی رانی تھی
= = == = = == === = == =
بحرِ زمزمہ/ متدارک مسدس مضاعف
فَعِلن فعْلن فعْلن فَعِلن فَعِلن فعْلن
تھی جو میرے دل کی رانی امروہے کی رانی تھی
- - == = = =- -=- - == =