بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
جہان کا ہے تو مولاﷺ شُنِید ہے تو پکار
تری عظیم قدر پر ہو جاؤں آج نثار
یہی مُراد ہے میری مجھے بچاؤ اَمِیں
مرا یہ دل ہو گیا ہے بڑا فراقِ شکار
دُکھی ہوا جو برے حال والے کو ہے ملے
ترا یہ عشق ضروری حیات کو دے نکھار
ہے محتشم جہاں میں ایسی شان تیری عُلُو
جگہ جگہ کہے ہے ہر کوئی تُو ہی ہے بہار
رضؔی کو عقل و مہم سے یہی ملا ہے سراغ
تری ہے ذات کی عظمت میں ہے ودودِ نکھار
ہے تو خدا کا دُلارا جہاں کا ہے تو نبیﷺ
تری جو شان کا شُہرہ جو اب رضؔی کا وَقار

0
8