جو ہر کسی کو پیاری ہو، اردو ہے وہ زباں |
من کے سبھوں کو بھائی ہو، اردو ہے وہ زباں |
تفریق ذات پات کی جس نے بھلائی ہو |
شیرینی گھول پائی ہو، اردو ہے وہ زباں |
جو ہر کسی کو پیاری ہو، اردو ہے وہ زباں |
من کے سبھوں کو بھائی ہو، اردو ہے وہ زباں |
تفریق ذات پات کی جس نے بھلائی ہو |
شیرینی گھول پائی ہو، اردو ہے وہ زباں |
معلومات